Kashhmir Nationalism | HTMedia | إعلاميات حزب التحرير

Reject the Divisive #Nationalism that Prevented #Military Response to the Cries of the #Muslims of #KashmirThe lowly regime has abandoned the #Muslims of Kashmir because of its commitment to the un-Islamic concept of nationalism, which puts commitment ...

kashhmir, nationalism

إعجابات: 0 (0%)
نشر بواسطة: techtn | التاريخ: 11/03/2019 | المشاهدات: 0

Reject the Divisive #Nationalism that Prevented #Military Response to the Cries of the #Muslims of #Kashmir
The lowly regime has abandoned the #Muslims of Kashmir because of its commitment to the un-Islamic concept of nationalism, which puts commitment to race and borders above the #commands of Allah (swt) and RasulAllah (saaw).
Indeed, it is the cling to nationalism that makes the current rulers of Muslims pay lip service to the #Uighur, #Rohingya, #Palestinians and #Kashmiris, even though they collectively command over three million troops and officers that yearn for #martyrdom or victory.
O Muslims of #Pakistan!
Indeed, the fires of division, defeat and humiliation were ignited throughout the Muslim World due to the evil of nationalism and they will only be extinguished by returning to obedience to Allah (swt) and #RasulAllah (saaw).
Allah (swt) said:
﴿وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلاَ تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنْ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ﴾
“And hold fast, all of you together, to the Rope of Allah, and be not divided among yourselves. And remember Allah's favor on you, for you were enemies of one another but He joined your hearts together, so that, by His grace, you became brethren, and you were on the brink of a pit of Fire, and He saved you from it. Thus Allah makes His Ayat clear to you, that you may be guided.” [Surah Aali-Imran 3:103].
So let the Muslims strive for the restoration of the #Khilafah (#Caliphate) on the Method of #Prophethood.
#RestoreKhilafah2LiberateKashmir
#قوم پرستی پر مبنی تقسیم کا طوق گردنوں سےاتار پھینکو جس نے تمہیں #کشمیری مسلمانوں کی پکار کے عسکری جواب سے روک رکھا ہے
اس بے شرم حکومت نے #مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو اس لیے تنہا چھوڑ دیا ہے کیونکہ اس کی وفاداری قوم پرستی کے #غیر اسلامی تصور سے جڑی ہے جو #سرحدوں اور نسل سے وفاداری کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ سے وفاداری اور ان کے احکامات پر فوقیت دیتی ہے۔
یقیناً یہ قوم پرستی کا ناسور ہے جس کی وجہ سے مسلم دنیا کے حکمران #ایغور،#روہنگیا، #فلسطین اور #کشمیر کے مسلمانوں کے لیے صرف "گفتار کے غازی" بنے ہوتے ہیں جبکہ یہ حکمران مجموعی طور پر تیس لاکھ مسلم #افواج کی کمانڈ کر رہے ہیں جو کامیابی یا شہادت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ قوم پرستی کے ناسور نے پوری مسلم دنیا میں تقسیم، ذلت اور شکست خوردگی کی آگ کو بھڑکا دیا ہے اور اس آگ کو کسی صورت بجھایا نہیں جاسکتا جب تک اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کو بحال کر کے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت اختیار نہیں کی جاتی۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے سورة آل عمران میں فرمایا
﴿وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلاَ تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنْ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ﴾
اور سب مل کر اللہ کی رسی (ہدایت) کو مضبوط پکڑے رہنا اور متفرق نہ ہونا
اوراللہ کی اس مہربانی کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی
اور تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہوگئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے تک پہنچ چکے تھے تو اللہ نے تم کو اس سے بچا لیا
اس طرح اللہ تم کو اپنی آیتیں کھول کھول کر سناتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ"
آل عمران 3:103
لہٰذا مسلمانوں کو نبوت کے طریقے پر #خلافت کے قیام کی زبردست #جدو جہد کرنی چاہیے تاکہ #قومیت کی دیواریں گر جائیں اور مسلم افواج مظلوم مسلمانوں کی مدد و آزادی کے لیے حرکت میں آجائیں
#RestoreKhilafah2LiberateKashmir

https://youtu.be/4Et0dE1WFK4


الفئات:
» الولايات والمناطق » باكستان

قنوات:
الولايات والمناطق

العلامات: kashhmir | nationalism |