The Special Services Group (SSG) Impatiently Awaits Orders for the Liberation of KashmirThe officers and soldiers of the Special Services Group (SSG) are amongst the best elite troops in the world. Their reputation is established, both in international...
the, special, services, group, (ssg), impatiently, awaits, orders, for, the, liberation, of, kashmir
The Special Services Group (SSG) Impatiently Awaits Orders for the Liberation of Kashmir
The officers and soldiers of the Special Services Group (SSG) are amongst the best elite troops in the world. Their reputation is established, both in international competitions, and on battlefields. They instill fear in the hearts of the enemies of Islam.
The SSG warriors train hard. They fight to win. They do what it takes. They think out-of-the-box, on their feet. However, what gives them the edge over any enemy, is their desire for martyrdom.
They know thousands of pure Muslim women have been abducted in Kashmir. They know innocent children are being blinded by pellets. They know honorable men are being tortured and humiliated.
Indeed, Iman is the greatest weapon on the battlefield. That Iman is not limited to our SSG. It is in the hearts of all our officers and soldiers. They yearn to strive for victory and martyrdom
However, who will give them the order to march for Jihad in the Way of Allah ﷻ?
Chained to the Western world order, Democracy will never issue such an order. No variant of democracy ever will. Man-made systems do not fulfill the orders of Allah ﷻ, they disobey them.
It’s only the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood which will obey the orders of Allah ﷻ. It is the Khaleefah himself who will lead our troops to victory in Occupied Kashmir.
Obey Allah ﷻ above all else. Establish Khilafah. Liberate Kashmir.
Allah ﷻ said, “If Allah (swt) helps you none shall prevail over you. If He forsakes you then who can help you? It is in Allah ﷻ that the believers should put their trust.” (TMQ Surah Aali-Imran 3:160)
اسپیشل سروسز گروپ (SSG کےکمانڈوز) کشمیر کو آزاد کرانے کے احکامات ملنےکا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
ایس ایس جی کے افسران اور سپاہیوں کا شمار دنیا کے بہترین ایلیٹ فوجی دستوں میں ہوتا ہے۔ ان کی اعلی کارکردگی کی شہرت بین الاقوامی مقابلوں اور میدان جنگ دونوں میں مانی ہوئی اورتسلیم شدہ ہے، اور یہ اسلام دشمنوں کے دلوں میں خوف پیدا کرتی ہے۔
ایس ایس جی کے جنگجو کمانڈوز سخت تربیت سے گزرتے ہیں۔ وہ جیتنے کے لیے لڑتے ہیں۔ اور اس مقام کو حاصل کرنے کے لیے جو ضروری ہے یہ وہ کر گزرتے ہیں۔ یہ کمانڈوز اپنی سوچ میں لکیر کے فقیر نہیں ہوتے بلکہ آوٹ آف باکس سوچتے ہیں۔ تاہم، جو چیز انہیں کسی بھی دشمن پر برتری دیتی ہے، وہ ان کی شہادت کی خواہش ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ کشمیر میں ہزاروں باعفت مسلم خواتین کو اغوا کیا گیا ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ کشمیر کے معصوم بچوں کو چَھّروں سے اندھا کیا جا رہا ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ باعزت لوگوں پر تشدد اور انہیں ذلیل کیا جا رہا ہے۔
بے شک ایمان میدان جنگ میں سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ اوریہ ایمان صرف ہماری ایس ایس جی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایمان ہمارے تمام افسروں اور سپاہیوں کے دلوں میں ہے۔ وہ فتح اور شہادت کے لیے تڑپتے ہیں۔
لیکن ایسے ایمان اور جذبات کے باوجود انہیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے کا حکم کون دے گا؟
مغربی عالمی نظام سے وابستہ جمہوریت کبھی بھی انہیں حرکت میں آنے کا حکم جاری نہیں کرے گی، بلکہ جمہوریت کی کوئی بھی شکل ایسا حکم جاری نہیں کرے گی۔
انسانوں کے بنائے ہوئے نظام اللہ تعالیٰ کے احکامات کو پورا نہیں کرتے، بلکہ ان کی نافرمانی کرتے ہیں۔
یہ صرف نبوت کے نقشِ قدم پر قائم خلافت ہی ہوگی جو اللہ تعالیٰ کے احکامات کی تعمیل کرے گی۔ اور خلیفہ خود ہماری فوجوں کی قیادت کرے گا اور مقبوضہ کشمیر کو ہندو ریاست کے ظلم وجبر سے آزاد کرائے گا۔
ہر چیز سے بڑھ کر اللہ کی اطاعت کرو۔ خلافت قائم کرو۔ کشمیر کو آزاد کراؤ۔
اللہ سبحانہ تعالیٰ نے فرمایا، "اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا، اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو ایسا کون ہے جو پھر تمہاری مدد کرے، اور مسلمانوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہئے۔"(آل عمران، 3: 160)