Take the Fight to Modi in Occupied Kashmir, Liberating it, Rather than Waiting for Expansion of his MischiefIndeed, defense and restraint before an aggressor only encourages more aggression.At a time when Modi is actively consolidating his hegemony in ... [موبايل]
موبايل, pakistan, khilafa, khashmir, hizb, ut, tahrir
Take the Fight to Modi in Occupied Kashmir, Liberating it, Rather than Waiting for Expansion of his Mischief
Indeed, defense and restraint before an aggressor only encourages more aggression.
At a time when Modi is actively consolidating his hegemony in Occupied Kashmir by spilling blood and violating sanctities, Imran Khan's defensive posture is simply buying Modi more time to strengthen his foothold for strikes against Pakistan.

O Muslims of Pakistan!
It is the Bajwa-Imran regime’s policy of restraint and defense that has led to the advance of the tyrant Modi in Occupied Kashmir.
Certainly, more defense and restraint will only further strengthen the hands of the enemy.
O Lions of Pakistan’s Armed Forces!
وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ ۚ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ
“And kill them wherever you overtake them and expel them from wherever they have expelled you, and fitnah is worse than killing.” [Surah Al-Baqarah 2: 191].
Enough of a leadership of procrastination and restraint, when action is the demand of the day.
Grant the Nussrah for the re-establishment of the Khilafah on the Method of Prophethood, so that you are led in battle by a Khaleefah e Rashid, earning victory by your blood, fire and steel.
انتظار کرنے کے بجائے آگے بڑھو اور مودی کے فساد کا جنگ کے ذریعے خاتمہ کر دو! اور مقبوضہ کشمیر کو قوت کے زور سے آزاد کرا لو!
یقیناً حملہ آور کے سامنے دفاعی پوزیشن اور اس کے جارحانہ رویے پر تحمل کا مظاہرہ اس کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہے اور حملہ آور کے جارحانہ عمل میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
ایک ایسے وقت میں جب مودی مقبوضہ کشمیر پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہوگیا ہے اور مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے اور تمام حرمات کو پامال کر رہا ہے تو عمران خان کا دفاعی موقف اور رویہ مودی
انتظار کرنے کے بجائے آگے بڑھو اور مودی کے فساد کا جنگ کے ذریعے خاتمہ کر دو! اور مقبوضہ کشمیر کو قوت کے زور سے آزاد کرا لو!
یقیناً حملہ آور کے سامنے دفاعی پوزیشن اور اس کے جارحانہ رویے پر تحمل کا مظاہرہ اس کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہے اور حملہ آور کے جارحانہ عمل میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
ایک ایسے وقت میں جب مودی مقبوضہ کشمیر پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہوگیا ہے اور مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے اور تمام حرمات کو پامال کر رہا ہے تو عمران خان کا دفاعی موقف اور رویہ مودی کو اس بات کا موقع فراہم کر رہا ہے کہ وہ پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے مزید تیاری کرلے۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
یہ باجوہ-عمران حکومت کی دفاعی اور تحمل کی پالیسی کا ہی نتیجہ ہے کہ جابر مودی اپنے ظلم میں بغیر کسی خوف اور رکاوٹ کے اضافہ کرتا چلا جا رہا ہے۔
اگر جارحیت کا جواب طاقت سے نہیں دیا جائے گا تو اس سے صرف اور صرف دشمن کی حوصلہ افزائی ہوگی اور اس کے ہاتھ مضبوط ہوں گے۔
اے افواج پاکستان کے شیروں!
وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ ۚ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ
"اوران کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔ اور فساد قتل و خونریزی سے کہیں بڑھ کر ہے" (البقرۃ :2:191)۔
بہت برداشت کرلیا بزدل اور دشمن کے پیروں میں گرنے والی قیادت کو کہ جب عمل کا وقت آئے تو وہ مفلوج ہو جائے۔
نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں تاکہ میدان جنگ میں جانے کی آپ کو اجازت دی جائے اور آپ اپنے خون اور اسلحہ کے زور سے دشمن پر کامیابی حاصل کریں،
https://youtu.be/kBudPPmfGGQ