مہنگی بجلی کے مسئلے حل اس شعبے کو ملکیت عامہ قرار دینا ہے بار بار ٹیرف میں اضافے کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرض بڑھتا جا رہا ہے جبکہ حکومت بلوں میں فکس چارجز کے ذریعے کیپیسٹی چارجز کی وصولی کا قدم بھی اٹھانے جارہی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام، عوام کے مفا... [موبايل]
موبايل, مہنگی, بجلی, کے, مسئلے, حل, اس, شعبے, کو, ملکیت, عامہ, قرار, دینا, ہے, بار, بار, ٹیرف, میں, اضافے, کے, باوجود, پاور, سیکٹر, کا, گردشی, قرض, بڑھتا, جا, رہا, ہے, جبکہ, حکومت, بلوں, میں, فکس, چارجز, کے, ذریعے, کیپیسٹی, چارجز, کی, وصولی, کا, قدم, بھی, اٹھانے
مہنگی بجلی کے مسئلے حل اس شعبے کو ملکیت عامہ قرار دینا ہے
بار بار ٹیرف میں اضافے کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرض بڑھتا جا رہا ہے جبکہ حکومت بلوں میں فکس چارجز کے ذریعے کیپیسٹی چارجز کی وصولی کا قدم بھی اٹھانے جارہی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام، عوام کے مفادات کا نہیں بلکہ چند سرمایہ داروں کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔ مسئلہ پاور سیکٹر کا نجی شعبے کے حوالے کرنا ہے اور اس پر مزید ظلم وہ ظالمانہ معاہدے ہیں کہ بجلی کے کارخانوں کے مالکان کو منافع ہی ہونا ہے۔ اسلام نے پاور سیکٹر کو ملکیت عامہ قرار دیا ہے کیونکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا، المسلمون شركاء في ثلاث: في الماء والكلأ والنار"مسلمان تین چیزوں میں شراکتدار ہیں: پانی، چراگاہیں اور آگ(توانائی)"(احمد)۔ خلافت پاور سیکٹر کو ملکیت عامہ قرار دے کر عوام کو سستی بجلی فراہم کرے گی۔
EN
The Solution to the Problem of Expensive Electricity is to Declare This Sector Under Public Ownership
Despite repeated tariff hikes, the circular debt of the power sector is increasing, while the government is also taking steps to recover capacity charges through fixed charges in the bills. The capitalist system does not protect the interests of the people but the interests of a few capitalists. The problem is handing over the power sector to the private sector and to top it off, are the cruel contracts that allow the power plant owners to make a profit. Islam has declared the power sector to be public property because the Prophet Muhammad ﷺ said, المسلمون شركاء في ثلاث: في الماء والكلأ والنار “Muslims are partners in three things: water, pastures and fire (energy)” [Ahmed]. The Khilafah (Caliphate) established on the method of Prophethood will provide cheap electricity to the people by making the power sector publicly owned.