Call to Pakistan Army from Masjid Al-Aqsa | HTMedia | إعلاميات حزب التحرير | موبايل

Call to Pakistan Armyfrom Masjid Al-AqsaAl-Aqsa is Under Siege and Fire...So where are you O' Muslim Armies?Is it not the time for the Takbeers of Al-Masjid Al-Aqsa, to strike the hearts of the Muslim armies?!Is it not the time for the cries of the bl... [موبايل]

موبايل, call, to, pakistan, army, from, masjid, alaqsa

Call to Pakistan Army from Masjid Al-Aqsa

إعجابات: 0 (0%)
نشر بواسطة: OsAdmin
التاريخ: 04/16/2023 | المشاهدات: 1

Call to Pakistan Army
from Masjid Al-Aqsa

Al-Aqsa is Under Siege and Fire...
So where are you O' Muslim Armies?
Is it not the time for the Takbeers of Al-Masjid Al-Aqsa, to strike the hearts of the Muslim armies?!
Is it not the time for the cries of the blessed women of the Blessed Land,
to shake the pillars of the chiefs of army staff in the Muslim armies?!
Answer us, for the sake of Allah (swt), when will you move?!
When will you wake up?!
When will the zeal for Islam and the protectiveness of the believers erupt within you?!
What is the matter with the Pakistan Army, that it is shackled from supporting the Destination of the Isra'a of the Messenger of Allah (saw),
We in the Blessed Land seek your help to support Islam,
and we will not seek help from anyone else, because you are capable of that,
so are you not to answer?
Our call to you is to cry out to your sons and brothers in the armed forces,
so that they respond to the call of Allah (swt),
“If you do not march forth, He will afflict you with a painful torment
and replace you with other people.
You are not harming Him in the least.
And Allah is Most Capable of everything.” [TMQ Surah at-Tawbah 9:39]
“But if they seek your help against persecution in Deen,
it is your obligation to help them.” [TMQ Surah al-Anfaal 8:72]


مسجد اقصٰی سے
افواجِ پاکستان کو پُر زور پکار

مسجد الاقصیٰ محاصرے اور آگ کی زد میں ہے...
تو کہاں ہو تم اے افواج المسلمین؟
کیا وہ وقت نہیں آیا کہ مسلم افواج کے دل مسجد اقصیٰ سے اٹھنے والی تکبیروں سے دہل جائیں؟!
کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ارضِ مبارک کی خواتین کی چیخیں
مسلم افواج کے سرداروں کے ایوانوں کو ہلا دیں؟!
اللہ کی قسم! تمہیں جواب دینا ہو گا کہ تم کب حرکت میں آؤ گے؟!
تم کب جاگو گے؟!
تم میں اسلام کی مدد کا جوش اور اہل ایمان والی غیرت کب اُبلے گی؟
پاکستان کی فوج کا کیا معاملہ ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے اسراء کے مقام کو بچانے کے لیے آگے بڑھنے سے رکی ہوئی ہے ،
ہم مبارک سرزمین کے مسلمان، اسلام کی نصرت کے لیے آپ سے مدد چاہتے ہیں،
اور ہم مدد کے لیے کسی اور کی طرف نہیں دیکھیں گے کیونکہ آپ ہی اس کی قدرت رکھتے ہیں،
تو کیا آپ جواب نہیں دیں گے؟
آپ کی طرف ہماری یہ نِدا ہے کہ مسلح افواج میں موجود اپنے بھائیوں اور بیٹوں کو پوری قوت سے پکارو
کہ وہ اللہ کی اس پکار کا جواب دیں:
اگر تم نہ نکلو گے تو اللہ تمہیں دردناک عذاب میں مبتلا کرے گا
اور تمہاری جگہ اور لوگ پیدا کرے گا
اور تم اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکو گے،
اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ )سورۃ التوبہ 9:39(
"اور اگر وہ دین کی وجہ سے( ظلم کے خلاف) آپ سے مدد طلب کریں
تو ان کی مدد کرنا آپ پر فرض ہے‘" [سورۃ الانفال 8:72]


الفئات:
» الولايات والمناطق
» الولايات والمناطق » باكستان

قنوات:
الولايات والمناطق

العلامات: call | to | pakistan | army | from | masjid | alaqsa |