Demand the Release of Engineer Naveed Butt, Advocate of Khilafah | HTMedia | إعلاميات حزب التحرير | موبايل

Demand the Release of Engineer Naveed Butt, Advocate of Khilafah, Who Remains in Abduction since 11 May 2012#FreeNaveedButt خلافت کے داعی انجینئر نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں جو 11مئی 2012 سے حکومتی ایجنسیوں کی قید میں ہیں۔11 May 2019 marks seven ye... [موبايل]

موبايل, demand, the, release, of, engineer, naveed, butt, advocate, of, khilafah

Demand the Release of Engineer Naveed Butt, Advocate of Khilafah

إعجابات: 0 (0%)
نشر بواسطة: techtn
التاريخ: 05/12/2019 | المشاهدات: 0

Demand the Release of Engineer Naveed Butt, Advocate of Khilafah, Who Remains in Abduction since 11 May 2012

#FreeNaveedButt

خلافت کے داعی انجینئر نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں جو 11مئی 2012 سے حکومتی ایجنسیوں کی قید میں ہیں۔


11 May 2019 marks seven years since Engineer Naveed Butt, the Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Pakistan, was abducted by Pakistani security officials.

11 مئی 2019 کو انجینئر نوید بٹ ، جو کہ ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان ہیں، کو اغوا ہوئے سات سال ہوجائیں گے، جنہیں پاکستان کے سکیورٹی حکام نے اغوا کیا تھا۔
In seven long years, Naveed Butt has not been allowed to contact his family in any way whatsoever.

سات سال کے اس طویل عرصے میں نوید بٹ کو ایک بار بھی کسی صورت میں اپنے خاندان سے رابطے کی اجازت نہیں دی گئی۔

It is a grave sin to ruthlessly persecute a believer who calls to Allah (swt) and His Messenger (saaw).

کسی بھی ایمان والے کو بدترین ظلم وستم کا نشانہ بنانا، او ر اس شخص کو نشانہ بنانا جو کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ کی جانب لوگوں کو بلاتا ہو، گناہ عظیم ہے۔

RasulAllah (saaw) said, «إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ» “Allah said, whoever harms my Wali I will declare a war against him” [Bukhari].

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، «إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ»" اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اس کے لیے میری طرف سے اعلان جنگ ہے "(بخاری)۔

Yet, whilst claiming that it is mindful of the “national interest,” the current regime insists on keeping Naveed Butt in abduction, even though this abduction is only in the interest of the crusader United States.

ایک طرف تو موجودہ حکومت یہ دعوی کرتی ہے کہ وہ "ملکی مفاد" کو مقدم رکھتی ہے لیکن دوسری جانب اس حکومت نے نوید بٹ کو مغوی بنا کر قید میں رکھا ہوا ہے جبکہ ان کو قید میں رکھنے کا فائدہ صرف اور صرف صلیبی امریکا پہنچتا ہے۔


In the era of America’s global war on Muslims, there is mercy for the attacking enemy pilot of the Hindu State, Abhinandan, but cruelty is for the advocate of Khilafah, Naveed Butt.

ایک ایسے وقت میں جب امریکا نےاسلام اورمسلمانوں کے خلاف جنگ شروع کررکھی ہےتو حملہ آور دشمن ، ہندو ریاست کے پائلٹ ابھینندن کے لیے تو رحم اور کشادہ دلی کامظاہرہ کیا جاتا ہے لیکن خلافت کےداعی نوید بٹ کے لیے بے رحمی اور سنگدلی کامظاہرہ کیا جارہا ہے۔

O Muslims of Pakistan!

Let all Muslims raise their voices to grant the honorable Naveed Butt much deserved relief from seven years of hardship.

اے پاکستان کے مسلمانو! تمام مسلمانوں نوید بٹ کی رہائی کی پرخلوص اور زبردست کوشش کرنی چاہیے تا کہ نوید بٹ کو سات سال کی مسلسل اور سخت تکلیف کے بعد رہائی نصیب ہو۔

RasulAllah (saaw) said, «مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ اَلدُّنْيَا, نَفَّسَ اَللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ اَلْقِيَامَةِ » “If anyone relieves a Muslim believer from one of the hardships of this worldly life, Allah will relieve him of one of the hardships of the Day of Resurrection” [Muslim].

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، «مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ اَلدُّنْيَا, نَفَّسَ اَللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ اَلْقِيَامَةِ » " جو شخص کسی مسلمان کو دنیاوی مصیبت سے چھڑائے گا، اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کی مصیبتوں سے چھڑائے گا "(مسلم)۔


الفئات:
» الولايات والمناطق » باكستان

قنوات:
الولايات والمناطق

العلامات: demand | the | release | of | engineer | naveed | butt | advocate | of | khilafah |